سفوف
نورانی پھکی
₨1,500.00
+ Free Shippingنورانی پھکی :-
نوشادر 5 تولہ
پوست ہلیلہ زرد 5 تولہ
فلفل دراز 4 تولہ
فلفل سیاہ 4 تولہ
نمک سیاہ 4 تولہ
نمک سفید 3 تولہ
سنڈھ 4 تولہ
دارچینی 4 تولہ
گیرو 4 تولہ
پودینہ برگ خشک 4 تولہ
انار دانہ 4 تولہ
تخم الائچی کلاں 2 تولہ
ست لیموں 3 ماشہ
ست پودینہ 3 ماشہ
تمام ادویہ کو باریک کرکے ست پودینہ و لیموں شامل کر لیں
ڈیڑھ تا دو ماشہ کھانے کے بعد پانی سے 2۔3 بار
درد شکم۔ورم معدہ۔ضعف جگر کو دور کرتی ہے
ضعف معدہ کو ختم کرکے غذا کو جزو بدن بناتی ہے۔فتور معدہ کے باعث پیدا ہونی والی اکثر امراض کو ختم کرتی ہے
والسلام
میاں محمد احسن
Reviews
There are no reviews yet.