سفوف
کشتہ چاندی اکسیری
₨6,000.00
+ Free Shippingکشتہ چاندی اکسیری:-
چاندی خالص 1 تولہ
آب ستیاناسی 1 پاو
اجوائن خراسانی 1 تولہ
شیر مدار 2 تولہ
برہم ڈنڈی 1 پاو
پہلے چاندی کو پگھلائیں اور آب ستیاناسی میں 21 بار بجھاو دیں ۔اجوائن خراسانی کو شیر مدار میں کھرل کرکے غیلولہ بنا کر چاندی کو درمیان میں رکھیں اور خشک ہونے دیں ۔برہم ڈنڈی کے نغدہ میں رکھ کر گلحکمت کریں اور خشک ہونے پہ 15 کلو اوپلوں کی آگ دیں ۔سرد ہونے پر نکال لیں
خوراک 1 چاول ہمراہ مسکہ دیں
جریان منی، سرعت انزال اور احتلام میں جید الاثر ہے۔دل و دماغ اور جگر کو طاقتور بنا کر شباب کو مزید تقویت دیتا ہے ۔جن کی سپرمز ایکٹویشن کسی بھی دوائی سے نہ بڑھتی ہو ان کے لیے بہترین دوا ہے ۔پٹھوں کی کمزوری اور اعصابی کمزوری ختم کرتا ہے
والسلام
میاں محمد احسن
Reviews
There are no reviews yet.