معجون فلاسفہ کبیر

6,000.00

+ Free Shipping

معجون فلاسفہ کبیر

۔۔۔ بوڑھے جوان ھو گئے ۔۔۔۔
جو دوا لکھنے لگا ھون ان کے خواہ جوڑون مین خلا پڑے یا ھڈیان بھر بھری ھو جائین اعصاب جواب دے جائین دل دماغ جگر معدہ گردے کتنے ھی بوڑھے ھو جائین اب چھڑی تھامے کبڑا ھو کر بے شک چل رھا ھون اس دوا کے استعمال سے سارا نظام ایک دفعہ جوانون کی طرح ھو جاۓ گا بات سمجھ رھے ھین نا؛چھڑی بھی دھری رہ جاۓ گی سیدھا ھو کر چلے گا یعنی بڑھاپا تو درست ھو جاۓ گا لیکن کام جوانون والے کم ھی کرے
لیجئے دوا حاضر۔۔۔۔
سنڈھ مرچ سیاہ ۔ فلفل دراز ۔۔دارچینی ۔ چیتا لکڑی ۔ بابونہ ۔ زراوند ۔ ثعلب دانہ ۔ ثعلب مصری ۔ ثعلب پنجہ ۔ خولنجان ۔ عقرقرحا ۔ سرنجان شیرین ۔تج ۔ بادام ۔ جائفل ۔ اخروٹ ۔ فندق ۔ چلغوزہ ۔ گری ۔ منقہ ۔ پنبہ دانہ ۔ سنگھاڑا ۔۔ لونگ ۔ جلوتری ۔ زعفران ۔۔موصلی سفید ۔ جندبیدستر ۔ مصطگی رومی ۔ گوند کتیرا ۔ اسطخدوس ۔۔الائچی سفید ۔ الائچی سیاہ ۔۔صندل سفید ۔ کشتہ فولاد ۔ کشتہ قلعی ۔ سپاری سفید ۔ تخم ریحان ۔ خرفہ ۔ لاج ونتی ۔ تالمکھانہ ۔ مغز تمرھندی کلان۔ ستاور ۔ دودرنج عقربی ۔ ھلیلہ سیاہ ۔ اب باقی چیزون کا وزن اگر ھر دوا دس گرام لین گے تو زعفران ۔جندبیدستر ۔مصطگی کا وزن 2گرام اور منقہ کا وزن 30گرام اور
ان سب دواؤن کے کل وزن سے تین گنا شہد ڈالنی ھے
خوراک
6ماشہ صبح شام ھمراہ دودھ خالی پیٹ دین
یہ معجون فلاسفہ کبیر اصل نسخہ ھے
پاکستان مین کوئی بھی کمپنی یہ فلاسفہ تیار نہین کرتی کسی غلط فہمی مین نہ رھین جو حضرات تیار کر سکتے ھین وہ خود سے تیار کرین کوئی خاص مہنگی نہین ھے صحیح طریقہ سے مکمل تیار ھونے پہ تقریبا چھ ھزار خرچہ آجاۓ گا فی کلو
رزلٹ اتنا زیادہ ھے کہ ھم خود حیران رہ گئے ھین تصور اور سوچ سے زیادہ رزلٹ ملا ھے ۔
1…دماغ کی کمزوری
2… دل کی کمزوری
3…گردہ کی کمزوری
4….پیشاب کا زیادہ انا
5…. کمر درد مہروں کا درد جوڑ درد
6…ہڈیوں کا بھربھرا پن
7…مختلف بیماریوں کے بعد کی کمزوری..
عمومی طور پر بیماری کے بعد کمزوری کو دور کرنے میں اچھی خوراک… اور مقوی ادویات کا سہارا لیا جاتا ہے…. فلاسفہ کبیر کو اس مقصد کے لیے صف اول کے مرکبات میں شامل… کیا جا سکتا ہے.. لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھی جانی چاہیے… کہ ایسے مریضوں کا معدہ بھی کمزور ہوتا ہے… لہٰذا انہیں حسب ہضم دوائ خوراک سے شروع کر کے…. آہستہ آہستہ مقدار بڑہانی چاہیے..
8…فلاسفہ کبیر بطور مؤلد
مادہ منویہ کی پیدائش بڑہانے کیلئے بھی… استعمال کیا جا سکتا ہے…
9… خواتین میں ایگز کی کمی یا کمزوری…
10…فلاسفہ کبیر بطور مقوی دوا
ا
11… دیگر بیماریاں مثلآ کبڑاپن.. دائمی نزلہ زکام.. دیگر اعضا کی کمزوری.. چہرے کی جھریاں…وغیرہ کیلئے یقیناً معالجین پہلے سے پڑھ کر استعمال کرا بھی چکے ہوں گے
آخری بات
اکثر ایک سوال عموماً ہوتا ہے کہ کیا شوگر، بلڈ پریشر. کولیسٹرول. ٹرائی گلیسرائیڈ. وغیرہ کے مریض استعمال کر سکتے ہیں
تو ان کیلئے عرض ہے کہ یہ مرکب طبیب کے متعلقہ ہے… اگر آپ ان بیماریوں کا علاج حکیم سے کرا رہے ہیں.. تو بلاجھجک اسے استعمال کریں… اگر ڈاکٹر سے علاج چل رہا ہے یا ڈاکٹر کے کہنے پر ساری زندگی کیلئے بلڈ پریشر کولیسٹرول وغیرہ کی ادویات کھانے کا طے کر لیا ہے تو پھر استعمال نہ کیجئے کیوں کہ اپکا معالج اس کی افادیت کو نہیں جانتا…
والسلام
میاں محمد احسن

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “معجون فلاسفہ کبیر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart