گولیاں
حب لاجواب
₨3,000.00
+ Free Shippingحب لاجواب:-
برگد کے پتے، ریش، نرم شاخ کا پانی پانچ کلو
ریش پیپل 100 گرام
موچرس، موصلی سفید انڈیا، شقاقل، اوٹنگن، تال مکھانہ،سنگھاڑہ،کونچ،مغز بنولہ ہر ایک 70گرام ،
کشتہ قلعی در بھنگ، کشتہ صدف، کشتہ مرجان ہرایک 5 گرام، زعفران پانچ گرام، تریاق 3 گرام
رب برگد تیار کر کے باقی اشیاء کا سفوف شامل کریں ۔کشتہ جات شامل کرکے خوب مکس کریں
زعفران اور تریاق آخر میں ملائیں اور چنے برابر گولیاں بنا لیں۔1 گولی صبح و شام دودھ سے
سرعت انزال و جریان منی کے بہترین دوا ہے
مادہ منویہ کا گاڑھا کرتی ہے
جراثیم کی کمی کو چند دن میں پورا کرتی ہے
اورصاحب اولاد ہونے کے قابل بنا دیتی ہے
وقت خاص کی طوالت کے خواہش مند افراد کا ایک مستقل علاج ہے۔ذکاوت حس کا خاتمہ کرتی ہے ۔
والسلام
میاں محمد احسن
Reviews
There are no reviews yet.