آئل
بال افزاء آئل
₨3,000.00
+ Free Shippingبال افزاء آئل ::
برہمی بوٹی۔ہلیلہ۔بلیلہ ۔بادیان ۔امربیل ۔منڈی بوٹی۔گل سرخ ۔برگ حنا۔گل موتیا۔رتن جوت ہر ایک 50 گرام
آملہ 100 گرام ۔ناریل تیل 1/2 کلو۔ارنڈ تیل 1 پاوء ۔کنجد تیل 1 کلو ۔پانی 6 کلو
خشک اشیاء 6 کلو پانی میں پوٹلی باندھ کر لٹکا دیں جب پانی 2 کلو رہ جائے تو اتار کر پانی نتار لیں ۔اس میں تمام آئل شامل کر لیں پانی خشک کر لیں بس تیار ہے
بالوں کو گھنااور لمبا کرتا ہے ۔خشکی ختم کرتا ہے اور بال جھڑنےسے روکتا ہے
والسلام
میاں محمد احسن
Reviews
There are no reviews yet.