بال سیاہ آئل+کیپسول
₨8,000.00
+ Free Shippingں((((((سفید بالوں کا مکمل علاج)))))))):—-
۔۔۔۔۔۔۔بال سیاہ آٸل + بال سیاہ کیپسول ۔۔۔۔۔۔
بالوں کے سفید ہونے کی وجوہات: وجوہات تو بہت ہے اور انتہائی پیچیدہ ہے پر ہم یہاں مختصر وجوہات سادہ انداز میں بیان کرنگے کیونکہ اگر طب کی اصطلاح میں مفصل لکھا جائے تو لوگ پھر کہتے ہے اردو میں لکھیں حالانکہ اردو ہی لکھی ہوتی ہے,
بالوں کا سفید ہونا ایک تو طبعی ہے اور ایک غیر طبعی,
بڑھاپے میں بالوں کا سفید ہونا طبعی ہے,
بوجہ ضعف کے بالوں کو مطلوبہ خوراک نہیں مل پاتی خون کم ہوتا ہے اعصاب کمزور ہوتے ہےتو بال طبعی طور پرسفید ہو جاتے ہے بڑھاپے میں سفیدبالوں کا پھر سے کالے ہونے کے بارےمیں حکماء کا اختلاف ہے کچھ کہتے ہے سفید بال سیاہ نہیں ہو سکتے لیکن کچھ کا خیال اسکے برعکس ہے وہ کہتے ہے بالوں کا سفید ہونا مطلوبہ خوراک نا ملنے سے ہے تو اگر بڑھاپے میں بالوں کو مطلوبہ خوراک مہیا کی جائے تو کوئی وجہ ایسی نہیں ہے کہ بال سیاہ نا ہو,
خیر حکماء کا اختلاف اپنی جگہ,اوریہ اختلاف ہمیشہ رہےگا اور یہ اختلاف ہمارے لیےبہتر ہےکونکہ جب کسی مسلئےمیں اختلاف ہو تو وہ مسلئہ اکثر زیر بحث رہتا ہے اور حکماء اسکی باریکیوں سے پردہ اٹھاتے رہتے ہے اور ہمیں مزید معلومات ملتی ہے ,
یہ تھا بالوں طبعی طورپر سفید ہونا۔
اب بالوں کا غیر طبعی طور پر سفید ہونے کا زکر کرتے ہے,
جوانی میں بالوں کا سفید ہونا غیر طبعی ہے اور اسکی وجوہات کثرت جماع,اعصابی کمزوری, خون کی کمی,فساد خون, معدے کے امراض اور دائمی نزلہ زکام,بلغم کی زیادتی اور بلغم کا اخراج نا ہونا۔
علاج کے وقت ان نقاط کو لازمی سامنے رکھا جائے, معدے کی اصلاح کی جائے, بلغم کا اخراج کیا جائے اور دائمی نزلےکی وجہ سے دماغ کا تنقیہ بھی ضروری ہے,
معزز صاحبان جن کو تنقید کا شوق وہ بولینگے نسخہ لمبا ہے مشکل ہے ہر کوئی نہیں بنا سکتا ,
ان صاحبان سے عرض ہے کہ نسخہ واقعی محنت طلب ہے پر کام بھی دیکھے اور کام کی تعریف میں نہیں کروں گا بس اتنا کہوں گا جس نے یہ نسخہ جیسے لکھاہے ایسے بنا لیا اور اسی طرح استعمال کر لیا تو ان شاءاللہ تعالیٰ ایک لمبے عرصہ تک بال سیاہ رہیں گے
بال سیاہ کیپسول:-
آملہ خشک۔پوست ریٹھہ۔ملٹھی ۔پوست انار ہر ایک 5-5 تولہ ۔ہریڑ سیاہ۔پوست اخروٹ 4-4 تولہ
اجوائن خراسانی ۔کلونجی۔تخم پیاز ہر ایک 2.5 تولہ ۔زعفران خالص 1.5 تولہ
تمام ادویہ کا باریک پاوڈر بنا لیں ایک کلو بھنگڑا سفید کا ایک لیٹر عرق نکالیں یہ ایک لیٹر عرق تھوڑا تھوڑا کرکے مزکورہ بالا سفوف میں کھرل کریں ۔۔00 سائز کے کیپسول پھر لیں
ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے بعد پانی سے
45 دن کا مکمل کورس ہے
یہ کیپسول معدہ جگر اور آنتوں کی بھی اصلاح کرے گا
ارباب کمزوری کو ٹھیک کرے گا
پرہیز :- چاول دال چنا دال مسور بڑا گوشت کولڈ ڈرنکس اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں
استعمال کرے اور پائے کالی زلفیں کہ کالی زلفوں کی بات الگ ہے
والسلام
میاں محمد احسن
Reviews
There are no reviews yet.