حب انتشار ( جنسی کمزوری کےلیے )
₨4,500.00
+ Free Shippingحب انتشار:-
شنگرف 12 گرام
کچلہ مدبر 12 گرام
دار چینی 10 گرام
لونگ 10 گرام
جائفل 10 گرام
جلوتری 10 گرام
ریگ ماہی 10 گرام
فلفل سیاہ 10 گرام
جڑ پان 10 گرام
عقرقرعا 10 گرام
سم الفار 2 گرام
زعفران 6 گرام
برگ پان تازہ 1 کلو
شنگرف کی ڈلی کو لہسن 1 کلو کے نغدہ میں رکھ کر لوہے کی کڑاہی میں 6۔7 گھنٹے کی آگ دیں۔ نکال کر باریک کھرل کریں ۔سم الفار کو آب دھتورہ 100 گرام میں کھرل کریں۔باقی تمام اشیاء کا الگ الگ باریک سفوف بنا لیں ۔تازہ برگ پان کا پانی نکال کر 5 دن تک تمام ادویہ کو کھرل کریں ۔جب گولی بنانے کے قابل ہو جائے تو مرچ سیاہ برابر گولیاں بنا لیں
1 گولی دودھ نیم گرم سے بعد از طعام
ازدواجی معاملات کی کامل دوا ہے ۔سرعت انزال و جریان کا خاتمہ کرتی ہے۔انتشار کامل ہوگا ۔ٹائمنگ بڑھے گی ۔سستی لاغری کا خاتمہ کرے گی ۔جسمانی دردوں اور پٹھوں کی کمزوری کے لیے از حد نافع ہے
والسلام
میاں محمد احسن
Reviews
There are no reviews yet.