گولیاں
حب بواسیری
₨3,000.00
+ Free Shippingبواسیر خونی اور بادی:-
مغز تخم نیم۔مغز تخم بکائن۔چاکسو۔رسوت مصفی۔پوست کابلی ہرڑ ہر ایک 1 تولہ آب برگ صد برگ 5 تولہ
سفوف بنا کر رس میں گولیاں بنا لیں
1 گولی صبح و شام پانی کے ساتھ 40 دن میں نہ مسے رہیں گے اور نہ ہی بواسیر رہے گی
دوران استعمال دہی۔دودھ۔گھی زیادہ استعمال کریں ۔سرخ مرچ۔کریلہ۔بینگن۔ترشی۔گرم اور تلی ہوئی چیزیں نہ کھائیں
والسلام
میاں محمد احسن
Reviews
There are no reviews yet.