حب جریان و سرعت
₨3,000.00
+ Free Shippingحب جریان و سُرعت:-
ھوالشافی :
ریش پیپل 50 گرام
اسگند ناگوری 40 گرام
گوکھرو 30 گرام
تخم سرس 30 گرام
موچرس 30 گرام
تخم اوٹنگن 30 گرام
تخم کونچ 30 گرام
مغز تمرھندی 30گرام
گوند کیکر 30 گرام
خولنجاں 40 گرام
تخم جوزماثل 10 گرام
ان سب اجزاء کو کوٹ کر شیربرگد میں سحق و جزب کر کے خشک کرلیں بعدہٖ ،ست برگ برگد اڑھائی تولہ، ست بھوپھلی اڑھائی تولہ، کشتہ سہ دھاتہ ڈیڑھ تولہ، کشتہ قلعی ڈیڑھ تولہ شامل کریں اور اچھی طرح کھرل کرکے آبِ کوکنار سے حبِ نخودی بنالیں ۔خشک ہونے پر اوپر ورق نقرہ چڑھا کر محفوظ کر لیں
ایک گولی صبح و شام ھمراہ شیر گاؤ ۔
اکسیر و بےنظیر آزمودہ نسخہ جو پرانے سے پرانے جریان احتلام ذکاوتِ حس سرعتِ انزال کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ھے منی کی روانی کو روک کر اس کو گاڑھا بنادیتا ھے سرعت اور رقّت کو دور کرتاھے اور بدن میں طاقت کو نمایاں طور پر بڑھا دیتا ھے مغلظ و مؤلّدِ منی ھے انتہا درجہ کا مقوّی باہ مقوّی بدن اور ممسک ھے یہ اکسیری نسخہ ھفتہ عشره میں جریان احتلام ذکاوتِ حس سرعتِ انزال کی بیخ کنی کردیتا ھے
لیکوریا کےلیے بھی بہت اعلی دوا ہے
40 روزہ استعمال شفاء کلی کا مظہر ھے ۔
والسلام
میاں محمد احسن
Reviews
There are no reviews yet.