گولیاں
حب جوانی امساکی
₨4,000.00
+ Free Shippingحب جوانی امساکی:-
شنگرف 1 تولہ
دارچینی 1 تولہ
لونگ 1 تولہ
تخم الائچی کلاں 1 تولہ
ریگماہی 1 تولہ
مگھاں 1 تولہ
مغز بادام 2 تولہ
سم الفار 3 ماشہ
زعفران 3 ماشہ
جندبیدستر 3 ماشہ
ترکیب:-
سم الفار اور شنگرف کو 100 گرام آب جوزماثل میں کھرل کرکے خشک کریں پھر گلمدار 100 عدد
ایک ایک کرکے کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ پھول ختم ہو جائیں ۔باقی تمام ادویہ کو باریک کرلیں ۔
دونوں کو اکٹھا کرکے 3 گھنٹہ تک کھرل کریں اور شہد کی مدد سے دانہ فلفل برابر گولیاں بنا لیں
1 گولی صبح و شام کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے لیں ۔دودھ گھی کا استعمال دوران دوائی زیادہ کریں ۔نامردی کو ختم کرتی ہیں
سستی اور لاغری کےلیے لاجواب ہے
والسلام
میاں محمد احسن
Reviews
There are no reviews yet.