حب جواہرات امساکی
₨6,000.00
+ Free Shippingحب جواہرات امساکی :-
مروارید ناسفتہ 10 گرام
زعفران اصل 10 گرام
شاخ مرجان 10 گرام
زمرد اخضر 5 گرام
نیلم 5 گرام
فیروزہ 4 گرام
عنبر اشہب 3 گرام
زہر مہرہ خطائی 6 گرام
ست سلاجیت 3 گرام
جوہر لوبان 2 گرام
ریگ ماہی 10 گرام
کچلہ مدبر 10 گرام
ورق نقرہ 50 عدد
مصطگی رومی 10 گرام
کشتہ قلعی 3 گرام
عقر قرعا اصل 15 گرام
جوزبوا 10 گرام
عرق بید مشک 150 ملی لیٹر
عرق گلاب 50 ملی لیٹر
آب برگ پان 100 ملی لیٹر
حجریات کو عرق بید مشک سے مکلس کر لیں
سلاجیت زعفران کو عرق گلاب میں حل کرلیں
باقی مفرد ادویہ کا باریک پاؤڈر کرلیں
اب کھرل میں پاؤڈر مفرد ادویہ و مکلسات ڈال کر کھرل کرنا شروع کریں سب سے پہلے سلاجیت ملا عرق ملاتے اور کھرل کرتے رھیں مانند غبار پانی میں مکمل حل پذیر حالت میں آئے گا پھر ہی اس کے وہ اثرات سامنے آئیں گے جو مریض کی حالت بدل کر رکھ دیں گے۔
پھر تمام ادویہ کو اکٹھا کرکے آب پان میں کھرل کرکے جنگلی بیر برابر گولیاں بنالیں
ایک گولی رات کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے
دل کی تمام بیماریوں‘ یعنی اختلاج قلب‘ دل دھڑکنا‘ ضعف قلب اور خفقان وغیرہ کیلئے آب حیات ہے۔ اکثر ایک ہی خوراک سے دل کو طاقت ہونی شروع ہوجاتی ہے اور چند خوراکوں میں ہی تمام اعضاء رئیسہ طاقتور ہوجاتے ہیں ایک ہی خوراک ایک دفعہ تو مریض کو بستر مرگ سے بھی اٹھا دیتی ہے۔ میرے خیال میں اس سے زیادہ تعریف کی ضرورت نہیں
( کامل انتشار ۔قوت باہ ۔اعضاء رئیسہ و شریفہ کی تمام طاقتوں کی بحالی کا اصل جوہر)
ذرا سی ٹینشن ہوئی دل دھڑ دھڑ چلنا شروع۔بیٹھے بیٹھے سانس پھول گیا۔
سوتے میں جسم سُن ہونے کی شکایت ،
شوگر کے مریضوں کے اعضاء کی مستقل بے حسی اور شدید اذیت ،
سر کے پچھلے حصے کا سُن ہونا ،
تھوڑا سا چلنے پہ شدید تھکاوٹ کا احساس،
چھوٹی عمر میں شدید جنسی کمزوری ،
اعضائے تناسلیہ کا بہت کم انتشار اور موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سُن ہو جانا ،
لڑکوں میں عضو خاص کی انتہائی کمزور بڑھوتری ، پینتیس سال کی عمر میں ہی نامردی کی علامات ،بوقت مباشرت و انزال دل کی بے ترتیب دھڑکن ۔
ہر وقت کندھوں اور جسم کا تھکا رہنا کسی کام کے کرنے کو دل نہ کرنا
اور بھی ایسی بہت سی شکایات ہم ہر تیسرے مریض سے روز سنتے ہیں۔
بہت سی ادویات بھی استعمال کرواتے ہیں جن سے کچھ لوگ بہتری بھی محسوس کرتے اور کچھ مکمل ٹھیک ہو جاتے ہیں۔
لیکن یہ سب علامات آج کے دور میں اتنی زیادہ کیوں ہو رہی ہیں جب اس پہ غور کیا تو بڑی بھیانک حقیقت سامنے آئی کہ عمومی طور پہ دل کی طاقت خون کو سپلائی کرنے کی قابلیت بڑی تیزی سے لوگوں میں کم ہو رہی ہے۔ یاد رکھیں دل وہ واحد عضو ہے جسکی کمزوری کا احساس بہت دیر سے ہوتا ہے
المختصر اعلیٰ درجہ مقوی و ممسک ہے اور تمام اعضائے رئیسہ کو تقویت بخشنے میں بے مثل ہے۔کمزوری چاہے جس بھی وجہ سے ہو چند خوراکوں سے ازالہ ہوگا ان شاءاللہ
شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کا مکمل علاج ہے
والسلام
میاں محمد احسن
Reviews
There are no reviews yet.