حب زعفرانی خاص
₨5,000.00
+ Free Shippingمردانہ جنسی جسمانی کمزوری کےلیے بہترین دوا
حب زعفرانی خاص :-
عقر قرعا ۔لونگ۔دارچینی۔مغز جائفل۔جلوتری 4۔4 تولہ
ریگ ماہی ۔زعفران۔جوزماثل۔اجوائن خراسانی ۔2۔2 تولہ
شنگرف ۔جند بیدستر ۔ازراقی مدبر ہر ایک ڈیڑھ تولہ
پہلے شنگرف کو آب ادرک میں 4 گھنٹے کھرل کریں باقی
تمام اشیاء کا الگ الگ سفوف بنا لیں
پھر تمام ادویہ میں آدھا کلو آب کریلہ جزب کرکے نخودی گولیاں بنا لیں مردانہ قوت کا خزانہ انمول تحفہ اعصابی جنسی و جسمانی طاقت کا خزانہ ایک یادگار لاجواب نسخہ یہ نسخہ بدن کے تمام اعضاء کی اکسیر ھے اور جسم سے ھر کمزوری کو خارج کر کے صحت مند تندرست توانا کر دینا اسکا ادنیٰ سا کرشمہ ھے اعصاب کو طاقت و قوت دیکر کر تمام اعصابی کمزوریوں کو ختم کرتا ھے جنسی و جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں اس دوا کا کوئی ثانی نہی ھے ذکاوت حس سرعت انزال کے دائمی مریضوں کے لیے پیام شفا ھے ضعف باہ جو باوجہ اعصابی قلبی دماغی کمزوری کی بدولت ہو اس دوا کے استعمال سے چند یوم میں اختتام پزیر ہو جاتی ھے اس دوا کہ چند یوم استعمال سے طاقت و قوت انگ انگ سے نمایاں ہوتی ھے انتشار کامل اور شدید ترین ہوتا ھے امراض قلب و اعصاب یا ضعف باہ و ذیابیطیس کا مباشرت نہ کرنے والا مرد بھی اگر بار بار حقِ زوجیت ادا کر کے خود کو ہشاش بشاش اور مضبوط تر محسوس کرے تو یہ اس دوا کا چھوٹا سا کمال ھے قوت مردمی میں انقلاب پیدا کر دینے والا یہ اکسیر الاثر نسخہ متلاشیان علم وحکمت کے لیے ایک خاص الخاص تحفہ ھے اس اکسیر الاثر مقوی خاص دوا کو جہاں بھی استعمال کروایا احسن ترین اور کامیاب ترین پایا۔ 40 سال سے کم عمر لوگوں کو ایک خوراک رات کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے دیں اور 40 سال سے اوپر کے لوگوں کو صبح و شام کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے دیں
30 دن میں نامرد کو بھی مرد کامل بنا دے گا
اعلی درجہ ممسک اور مقوی باہ ہیں
جلق اور کثرت جماع کی وجہ سے ہونےوالےکمزوری کو ختم کرتے ہیں۔ ازدواجی فرائض کے بعد کمر درد پٹھوں کا درد اور کھچاؤ کا خاتمہ کرتے ہیں رنگ نکھارتے ہیں سرخ کرتے ہیں غذا کو ہضم کرتے ہیں. اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں
امساک کی گھڑیاں طویل کرتے ہیں اور سختی لاتے ہیں جماع کے بعد کمزوری ہرگز نہیں ھوتی اور وقتی کمی کے لیے اکسیر الاثر دوا ہے
1 گولی رات کو دودھ کے ساتھ کھائیں
والسلام
میاں محمد احسن
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid06ezBQjn1swKwnqVCwidQ1HueahqgpXRjm9CNTAAof7hxKwuJUJcjMRhDo44bPLPGl&id=100024033577505&mibextid=Nif5oz
421
Reviews
There are no reviews yet.