حب سیمابی امساکی

6,000.00

+ Free Shipping

حب امساکی سیمابی:-
سم الفار سفید ۔پارہ مصفی۔افیون ۔مصری 1۔1 تولہ
سب کو اتنا کھرل کریں کہ پارہ غائب ہو جائے اور بھورے رنگ کا سفوف باقی رہ جائے ۔اس کے بعد آب پان 250 گرام میں کھرل کرکے جذب کریں ۔
عقرقرعا۔خولنجان۔دارچینی۔بسباسہ۔خراطین سیاہ۔مغز بادام۔ریگ ماہی 4۔4 تولہ زعفران 15 گرام
جندبیدستر ۔لونگ 6 ۔6 گرام
سب کا الگ الگ سفوف بنا لیں ۔پھر دونوں سفوف اکٹھے کرکے کم از کم 4 دن تک آب پان میں کھرل کرکے نخودی گولیاں بنا لیں
خوبصورتی کےلیے ورق نقرہ چڑھا کر محفوظ کر لیں ۔1 گولی رات کو دودھ نیم گرم سے کھانے کے بعد کھائیں ۔ 4 دن بعد 3 دن کا وقفہ دیں اور پھر 3 خوراکیں استعمال کریں بس کافی ہے
کوئی مبالغہ آرائی نہیں۔ ٹائمننگ 100 فیصد بڑھے گی۔انتشار کامل ہوگا
سارے نسخے کا سفوف خشک کرکے اگر 6 ماہ کےلیے غلہ اناج میں رکھ دیں( جیسا کہ میں نے کیا ہے صرف چند گولیاں وقتی طور پر بنائی ہیں)تو آنے والی سردیوں میں ایک نایاب اکسیر بنے گی۔تب خوراک کی مقدار آدھی ہی کافی ہے
صرف قابل طبیب ہی نسخہ بنائیں غیر طبیب اپنا وقت اور رقم ضائع نہ کریں

والسلام
میاں محمد احسن

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حب سیمابی امساکی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart