حب عنبرین
₨7,000.00
+ Free Shippingحب عنبرین :-
عقر قرعا 10 گرام۔قرنفل۔جلوتری 15۔15 گرام۔جائفل۔دارچینی۔مغز بادام 20۔20 گرام
زعفران 6 گرام۔کشتہ شنگرف 15 گرام- عنبر اشہب 3 گرام
مروارید ناسفتہ 5 گرام ۔کشتہ چندماں 5 گرام
ترکیب:-
کشتہ شنگرف:-
3 کلو شیر گاو کا کھویا بنائیں اس کھوئے میں 20 گرام شنگرف کی ڈلی رکھیں برگ مدار و جوزماثل 1۔1 کا نغدہ کریں۔ آدھا نیچے آدھا اوپر درمیان میں شنگرف کھوئے والا رکھ کر 5۔6 گھنٹے کی آگ دیں
ٹھنڈا ہونے پہ نکال کر 3 گھنٹے کھرل کریں
شنگرف تیار ہے
کشتہ چندماں:-
سیماب 10 گرام گندھک 20 گرام نوشادر 10 گرام
کی کجلی بنا لیں۔کسی آتشی شیشی میں ڈال کر ریت جنتر کریں آگ 9 سے 10 گھنٹے کی دیں
پیلے(yellow ) رنگ کا کشتہ چندماں تیار ہے
تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں کشتہ جات شامل کرکے شہد کی مدد سے حب بقدد نخود تیار کریں
1 گولی کھانے کے بعد دودھ آدھا کلو نیم گرم سے
فوائد:-
ویاگرہ کا بہترین اور بے ضرر توڑ ہے
اعلی درجہ کی مقوی اعصاب ہے
حرارت عزیزی پیدا کرتی ہے
معدے کے مسائل گیس تیزابیت کا خاتمہ کرتی ہے
مردانہ کمزوری چاہیے شوگر سے یا غلط کاریوں سے ختم کرتی ہے
چہرے کارنگ سرخ و شاداب کرتی ہے
عرصہ دراز سے مطب کی پہچان ہے
والسلام
میاں محمد احسن
دارالعلاج مطب احسن ہیلاں چونگی پھالیہ
ضلع منڈی بہاؤ الدین.
Reviews
There are no reviews yet.