حب مقوی و ممسک
₨4,500.00
+ Free Shippingحب مقوی و ممسک:-
شنگرف مدبر پیاز سفید 2 تولہ
کشتہ سم الفار سفید 1 تولہ
فلفل سیاہ 2 تولہ
ازراقی مدبر در ادرک گھیکوار 20 تولہ
زعفران خالص 1 تولہ
خولنجان 10 تولہ
ذردی بیضہ مرغ دیسی 12 عدد
تمام ادویہ پہلے آب برگ پان میں کھرل کرکے خشک کریں پھر ذردی بیضہ مرغ میں کھرل کرکے مرچ سیاہ برابر گولیاں بنا لیں
1 گولی صبح و شام کھانے کے بعد دودھ گرم میں دیسی گھی ملا کر استعمال کریں 7 دن بعد 2 دن کے وقفہ سے 14 دن کافی ہے
اعلی درجہ کی ممسک اور مقوی باہ گولیاں ہیں
نامرد کو مرد کامل بنا دیتی ہیں
جلق اور کثرت جماع کی وجہ سے ہونےوالےکمزوری کو ختم کرتی ہیں۔ ازدواجی فرائض کے بعد کمر درد پٹھوں کا درد اور کھچاو کا خاتمہ کرتی ہے رنگ نکھارتی ہے سرخ کرتی ہے غذا کو ہضم کرتی ہے . اعصاب کو مضبوط کرتی ہے
امساک کی گھڑیاں طویل کرتی ہے اور سختی لاتی ہے جماع کے بعد کمزوری ہرگز نہیں ھوتی اور وقتی کمی کے لیے اکسیر ہیں
والسلام
میاں محمد احسن
Reviews
There are no reviews yet.