حب گوگل خاص

3,000.00

+ Free Shipping

آیورویدک کا ایک نایاب نسخہ*
اس نسخہ کوآیوریدک میں ”گوکھشر آدی گوگل“کےنام سےیاد کیاجاتاہے
( ترکٹہ ۔ ترپھلا ۔ گوگل) کی تمام تر خوبیوں کے ساتھ
قارئین طب اجزاء نسخہ سے ہی اسکی افادیت سمجھ جائیں گے
ایک اچھا طبیب اسے کئی امراض پہ استعمال کر سکتا ہے۔
نسخہ :-
*ھوالشافی:*
*:پہلا مرحلہ:*
١۔زنجبیل
٢۔مگھاں
٣۔فلفل سیاہ
٤۔چھلکا ہلیلہ زرد
٥۔چھلکا بہیڑہ
٦۔آملہ
٧۔ناگر موتھا
ہر ایک پچاس پچاس گرام۔لےکران سب کو انتہاٸی باریک پیس لیں۔
*:مرحلہ دوم*
١۔گوکھرو 3 کلو
٢۔پانی 20 کلو
٣۔گوگل 500 گرام
*ترکیبِ تیاری:*
گوکھرو(خارخشک)کوموٹا موٹا کوٹ کر پانی میں پکائیں۔جب پانی چوتھا حصہ رہ جائے تو اتار کر مل چھان کر پُن لیں اور اس میں گوگل شدھ شامل کر کے دھیمی دھیمی آگ پر پکائیں اور لوہے کی کڑچھی سے ہلاتے رہیں تاکہ نیچےنہ لگ جاٸے۔گاڑھاقوام(معجون جیسا)بن جانے پر آگ سےاتار کرمرحلہ اول میں پیسا گیاسفوف ملاکرخوب کوٹ کر یک جان کر کے چار چار رتی کی گولیاں بنالیں۔
*مقدارِخوراک:*
دو تا تین گولی صبح،دوپہر اور شام ہمراہ نیم گرم پانی۔

*آیورویدک کتب میں اس نسخہ کےمندرجہ فواٸد تحریر کیےگٸےہیں*
١۔درد گردہ کے لئے حکمی دوا ہے۔
٢۔پیشاب کی رکاوٹ اور تکلیف دور ہو کر پیشاب کھل کر آنے لگتا ہے۔
٣۔تقطیرالبول(پیشاب قطرہ قطرہ آنا)،پیشاب میں گدلا پن،چربی اور البیومن آنےکاشافی علاج ہے۔
٤۔شوگر اور پیشاب میں خون یا پیپ آتی ہو تو اس کےلیے فائدہ مند ہے۔
٥۔مثانہ کی پتھری کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے باہر نکالتاہے۔
٦۔پراسٹیٹ گلینڈز(غدہ قدامیہ بڑھ کے لئے فائدہ مند ہے۔
٧۔جریان منی و منی کے دیگر امراض کے لئے مفید ہے۔
٩۔پرانےسوزاک کی آزمودہ دوا ہے
سبھی اعصابی و عضلاتی امراض
معدہ کے امراض کو ختم کر معدہ کی ٹھنڈک کو دور کرتا ہے صفراء پیدا کرتا ہے اور جسم میں روکر حرارت غریزیہ پیدا کرتا ہے
فوائد کولیسٹرول یورک ایسڈ امراض معدہ درد دل اور والو کھولتا ہے
1 چہرے کی چھائیاں ختم کرتا ھے
2 سخت سے سخت پھوڑوں میں پیپ پیدا کرکے پھوڑوں کو ٹھیک کرتا ھے
3 جب پسینہ نہ آرہا ھو تو پسینہ لاتا ھے
4 ماھواری کو کھول کر لاتا ھے اور ریگولر کرتا ھے
5 رحم کی رسولیوں کو تحلیل کرتا ھے
6 پاؤں کے تلوں کی جلن کو ختم کرتا ھے
7 پستان کی گلٹی کو تحلیل کرتا ھے
8ذیابیطس معدی کا علاج ھے
9 ناخنوں کا پک جانا اس کا مکمل علاج ھے
10 خون کے گاڑھے پن کو ختم کرتا ھے
اس ایک دواءسےسینکڑوں امراض کاعلاج کیا جاسکتا ہے
اگریہ گولی آپ کے گھر میں موجودہےتوآپ کوکسی ڈاکٹرکے پاس جانےکی ضرورت نہیں
*فوائد*
1)عارضی ودائمی قبض کاخاتمہ
2)گیس کاخاتمہ
3)بھوک کی کمی کا خاتمہ
4)ہیضہ کاخاتمہ
5)سردرد کاخاتمہ
6)خون کی کمی پوری کرے
7)امراض معدہ کاخاتمہ
8)آنتوں کوطاقت ورکرے
9)جوڑوں کےدردکاخاتمہ
10)جریان یعنی لیسدارقطروں کاخاتمہ
11)لیکوریاکاخاتمہ
12)شوگرکوکنٹرول کرے
13)فیٹی لیورکاخاتمہ
14)مردانہ کمزوری کاخاتمہ
15)قبل ازوقت سفیدبالوں کوسیاہ کرنا
16)بواسیرکاخاتمہ
17)دل کی تیز دھڑکن کاخاتمہ
19)کمزور جسم کو خوبصورت موٹاتازہ بنائے
20)چہرےاورباقی جسم کے رنگ کوانارکیطرح سرخ بنائے
اس کےعلاوہ بھی کئی امراض کاشافی علاج ہے
والسلام
حکیم میاں محمد احسن3

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حب گوگل خاص”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart