روغن گنج پن

4,000.00

+ Free Shipping

روغن گنج پن :-

هو الشافی:۔
آب برگ گومہ دو کلو
آب گل نارنجی آدھ کلو
قلمی شورہ ایک سو بیس گرام
روغن ناریل خالص ایک پاؤ۔
ترکیب تیاری :۔ قلمی شورہ کو آب گومہ اور آب گل نارنجی میں ڈالیں اور روغن بھی ڈال کر نرم آگ پر رکھ دیں جب تمام پانی خشک ہو جائے تو روغن فلٹر کر کے محفوظ رکھیں۔
ترکیب استعمال :۔ دن میں دو مرتبہ کاربالک سوپ اور نیم کے پتوں کے جوشاندے سے سر کو دھوئیں اور روغن لگا لیا کریں۔
فائدہ: چند روز میں جلد پر کھرنڈ آکر خود بخود جھڑ جائے گا خشکی اور سکری خواہ عمر کے برابر حصہ سے ہو ختم ہو جائے گی بال تراشنے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی کچھ دنوں بعد بال نئے آنا شروع ہو جائیں گے صحت کے بعد بھی بال کم بالکل نہیں ہوتے اور نہ ہی کوئی زخم کا نشان وغیرہ رہتا ہے۔ بالکل گنج ختم ہو جاتا ہے۔
والسلام
میاں محمد احسن

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “روغن گنج پن”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart