طلاء بے مثل
₨5,000.00
+ Free Shippingطلاء بے مثل:-
السلام علیکم
معزز احباب یہ نسخہ محنت طلب ضرور ھے مگر تیار ھونے پہ ساری تھکاوٹ دور کر دیتا ھے یہ سینہ کا اک راز ھے میرے چند بہت ھی قریبی دوست اس راز سے واقف ھیں۔تقریبا 1 ماہ کی مسلسل کوشش سے تیار کیا ہے ۔کچھ احباب نے استعمال کرنے کے بعد عزت افزائی بخشی ہے۔رزلٹ کی تسلی کےلیے ساتھ سکرین شارٹ لگا رہا ہوں۔ اپنے افعال وخواص میں صادق ھے مجرب اور آزمودہ ھے زیادہ تعریف فضول ھے جو صاحب بناویں گے انشاﷲ اس کی صداقت کے قائل ھو جائیں گے***
***ھوالشافی***
عمل نمبر1
بانس کی تازہ کونپل زمین سے نکلی ھوئی ڈیڑھ فٹ ایک عدد سایا میں خشک کر لیں اسکے ھموزن اشیاء ذیل
پوست مہک قرنفل بیخ طرخون بیخ چترا برادہ شیشم بیخ ستاور بیخ کنیر سفید گل آب شیر مدار مقطرتین کلو میں بھگو دیں جب آب برگ مدار جذب ھو جائے تو سایا میں خشک کر لیں پہلا عمل مکمل ھوا
عمل نمبر 2
خراطین مصفٰی سات تولہ زلو مصفٰی سات تولہ کرم مخمل سات تولہ عقرب سیاہ سوختہ سات عدد بھنگو کتا درخت ببول سات عدد قضیب گاؤ برادہ کیا ھوا ایک عدد قضیب ریچھ برادہ کیا ھوا ایک عدد
عمل نمبر 3
زھرہ زاغ سیاہ زہرہ کرگس سیاہ زہرہ طوطا ھندی زہرہ خرگوش زہرہ مرغ سیاہ زہرہ گاؤ زہرہ ریچھ ھر ایک
ایک ایک عدد
ترکیب تیاری ==
نمبر 2 اور نمبر 3 کو آپس میں ملا کر خوب کھرل کریں اچھی طرح یکجان کر کے رکھ دیں اب نمبر ایک کو بھیڑ کے دودھ میں اچھی طرح کھرل کریں جب مکھن کی طرح ملائم ھو جائے تو نمبر 2 اور 3 کو بھی ایک نمبر میں شامل کر دیں اور بیضہ مرغ کی 21 عدد زردیاں بذریعہ کھرل ملا کر تولہ تولہ کی ٹکیہ بنا کر خشک کر لیں اور پتال جنتر سے روغن نکال لیں جتنا روغن برامد ھو اتنا روغن چیڑھ (صنوبر)روغن شیشم قطران روغن بلسان ڈال دیں تیار ھے اب بطور طلاء ایک تولہ روغن مذکور ایک تولہ چربی ریچھ ایک تولہ چربی شیر ایک تولہ چربی الضب ( گوہ ) ملا لیں
ترکیب استعمال ===
براےدرازی و فربہی ذکر تین قطرے روزانہ سوتے وقت مالش کریں صبح گرم پانی سے دھو دیں سات روز کافی ھے
قد بڑھانے کیلیئے ایک حصہ روغن مذکور دس حصے روغن زیتون پندرا دن مالش ریڑھ کی ھڈی پہ مالش کریں
برائے گنج روغن مذکور اک تولہ روغن تارا میرا دس تولہ سوتے وقت مالش کریں گنج کے لیئے اکسیر ھے ایک قابل طبیب ھر مرض پہ استعمال کروا سکتا ھے
سینے کا راز نذرء قارئین!!!
والسلام
میاں محمد احسن
منڈی بہاؤالدین پنجاب
Reviews
There are no reviews yet.