لبوب احسن خاص الخاص
₨8,000.00
+ Free Shippingلبوب احسن خاص الخاص
جنسی جسمانی کمزوری کےلیے
جوڑ درد ۔مہروں کا درد ، اعصابی کمزوری کے لیے
مردانہ زنانہ امراض مخصوصہ کےلیے
مردانہ سپرمز کی کمی اور خواتین میں eggs نہ بننے کےلیے بہترین نتائج کا حامل ہے
مشت زنی ، کثرتِ جماع اور بڑھتی ھوئی عمر کے بداثرات کو دور کرکے ازسرِنو جواں مرد بنانے میں اس معجون کا کوئی ثانی نہیں ھے ۔ ضعفِ باہ کی حیرت انگیز دوا ھے جو طاقت مردمی کو تقویت دینے کے ساتھ ساتھ اعصاب کو مضبوط کرتی ھے مؤلّدِ منی و مغلظ ھے ۔ قوّتِ مردمی میں خواہ کسی وجہ سے ضعف پیدا ھوا ھو اس کا استعمال ھر حالت میں مفید ثابت ھوا ھے ۔
پچاس سالہ بوڑھوں کو پچیس سال کا نوجوان کردینے والا کایا پلٹ عجیب و غریب لبوب ھے ۔
اگر جوانی کا زمانہ گزر چکا ھے یا غلط کاریوں نے عین جوانی میں شباب سے محروم کردیا ھے جسم لاغر اور قلب کمزور ھے ۔دماغی و جسمانی محنت سے تکان محسوس ھوتی ھے ۔قوتِ حافظہ ضعیف خون کم یا اس کے بننے کا سلسلہ ناقص ھے ۔ عام کمزوری پیدا ھوگئی ھے کھانا ھضم نہیں ھوتا ۔ طبیعت مائل بہ وحشت اور افسردگی غالب ھے تو یہ لبوب احسن تریاق کا حکم رکھتی ھے ۔
حرارتِ عزیزی کو قوّی کرتی ھے ۔کمزوری دل و دماغ ، اعصاب اور اعضلات وغیرہ ۔۔۔ غرضیکہ ھر قسم کی کمزوری کو دور کرکے ازسرِنو بدن میں طاقت و توانائی پیدا کرتا ھے ۔ خون صالح اور کثیر مقدار میں پیدا کرکے بدن کے رنگ کو نکھارتا اور سرخ بنادیتا ھے ۔بدن کو قوی اور توانا کرتا ھے ۔
مرد کی خاص قوّتوں میں بے تحاشہ اضافہ کرتا ھے ۔تمام جسمانی غدود کو فعال بناکر جوانی کی تمام طاقتیں قائم رکھتا ھے ۔ بوڑھے کھائیں تو جوانی کا لطف اٹھاسکتے ھیں ۔
کثرتِ احتلام مشت زنی اور کثرتِ مباشرت کے بد اثرات کا خاتمہ کرتی ھے زکاوتِ حس، جریان اور سرعتِ انزال کو دور کرکے جسم کو مضبوط اور طاقتور بناتی ھے ۔
5گرام صبح و شام ھمراہ دودھ 30دن
والسلام
میاں محمد احسن
Reviews
There are no reviews yet.