لبوب کبیر خاص الخاص

8,000.00

+ Free Shipping

” لبوبِ کبیر ”

مقوی باہ،
مقوی اعصاب ،
مقوی قلب و دماغ،

مشہور و معروف طب یونانی کی دوا……..”لبوبِ کبیر “…..
کا اصل نسخہ پیش ھے قرابادینی فارماکوپیا میں بھی درج ھے اور پاکستان کے تقریبا سبھی یونانی دواساز ادارے بنا کر سیل کررھے ھیں جن میں
ھمدرد قرشی اجمل اشرف
شامل ھیں دواخانوں پنسار سٹور سے مل جاتا ھے لیکن یہ بات سو فیصد درست ھے کہ ان میں سے کسی کا بھی تیارکردہ نسخہ مکمل اور صحیح اجزاء کا قطعی حامل نہیں ھے ۔۔۔
اصل اور مکمل اجزاء سے تیارشدہ نسخہ انتہائی شاندار نتائج کاحامل ھے طب یونانی میں شائید ھی کوئی دوسرا مرکب مقوّی اس کا مقابلہ کرتا ھو ۔۔۔۔۔
چونکہ یہ قرابادینی نسخہ ھمارے آباواجداد سے معمولِ مطب چلا آرھا ھے اور انتہائی اھتمام سے اصل اور مکمل اجزاء کے ساتھ تیار ھوتا ھے جو اس کی افادیت پر ثبت مہر ھے
فوائد،

مقوی باہ،
مقوی اعصاب ،
مقوی قلب و دماغ،
مقوی گردہ،
مولد منی،
مسمّن بدن،
مفرِّح۔
ھر طرح کی جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری میں اپنی مثال آپ ھے ۔

طبیب حضرات اس کی خوبیوں سے بخوبی واقف ھیں ۔

” لُبوب کبیر ”

اجزاء :
ثعلب مصری،
نارجیل تازہ،
مغز سرکنجشک،
خشخاش سفید ہر ایک ۳۰ گرام
مغز پستہ،
مغز بادام،
مغز فندق،
مغز حبۃ الخضراء ،
مغز اخروٹ،
مغز چلغوزہ،
مغز حب الزلم
ماہی روبیاں ،
خولنجان،
شقاقل مصری،
بہمن سُرخ،
بہمن سفید،
تودری سُرخ،
تودری زرد،
زنجیبل ،
کنجد مقشر،
دار چینی ہر ایک ۱۵ گرام
برادہ قضیب گاؤ(نسخے کا جزو ہے لیکن شامل نہیں)
سورنجان ،
بوزیدان ،
مکوء خشک ہر ایک ۱۲ گرام
سنبل الطیب،
سعد کوفی
قرنفل
کباب چینی،
اندر جو شیریں ،
درونج عقربی،
زرنباد،
حب القلقل،
تخم گذر،
تخم پیاز ،
تخم ترب ،
تخم شلغم،
تخم اسپست،
تخم ہلیون ہر ایک ۱۰ گرام
جاوتری،
جائفل،
اُشنہ،
فلفل دراز، ہر ایک ۷ گرام ،
پنیرمایہ شتر اعرابی،
زعفران ،
مصطگی ہر ایک ۱۲ گرام
عود خام ۸ گرام
عنبر اشہب ۴ گرام،
مشک ۲ گرام ،
ورق طِلاء ۳۰ عدد،
ورق نقرہ ۵۰ عدد۔
تمام ادویہ کو کوٹ چھان کر سہ چند شہد خالص کے قوام میں ملاکر مرکب تیار کریں۔
عام بندے کے بس کی بات نہیں لہذا صرف نسخے کو نوٹ فرمائیں
مقدار خوراک ۵ گرام نیم گرم دودھ کے ساتھ

والسلام
میاں محمد احسن
What’s up
#03454910265

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “لبوب کبیر خاص الخاص”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart