معجون بے مثل
₨6,000.00
+ Free Shippingمعجون بے مثل
ویاگرہ سے جان چھڑائیں اور دیسی نسخہ جات کا انتخاب کریں یہ معجون کسی تعارف کی محتاج نہیں آج ہی اپنی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنائیں۔
انتہائی قیمتی جڑی بوٹیوں اور جواہرات کا تیار کردہ لاجواب نسخہ ہے۔
مادہ تولید گاڑھا کرتی ھے اور مادہ تولید کی پیدائش بڑھ جاتی ھے چہرے کا رنگ نکھر جاتاہے اور جسم کو دیر پا طاقت و توانائی حاصل ہوتی ھے۔مادہ تولید کی کمی اور جنسی اعضاء کی کمزوری کیلئے مفید ھے۔اعضاء رئیسہ-باہ اور گردہ اور مثانہ کو طاقت دیتا ھے
عام جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتی ھے۔انتشار تناٶ سختی بے مثال ۔سرعتِ انزال کا خاتمہ ۔امساک بے تحاشہ پیدا کرتی ھے ۔یہ معجون بالکل ناکارہ کمزور مردوں کے لئے مزدہ حیات ہے۔ ہر قسم کی بے اعتدالیوں کے زمانے کی کمزوریوں کی رفع کرتی ہے۔مشت زنی اور کثرت جماع کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا مکمل علاج ھے ۔ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے۔ قوت باہ کے لئے مجرب ہے۔ غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوری کا بہترین علاج ہے
ھوالشافی
مغز بنولہ۔ 10 تولہ
مغز اخروٹ۔ 10 تولہ
مغز_ پستہ۔ 10 تولہ
مغز بادام۔ 10 تولہ
کنجد سیاہ۔ 10 تولہ
خولنجان۔ 10گرام
مغز تربوز۔ 5 تولہ
مغز کدو۔ 5 تولہ
مغز خیارین 5 تولہ
مغز خربوزہ۔ 5 تولہ
تخم پیاز۔ 5 تولہ
ثعلب مصری۔ 5 تولہ
خشخاش۔ 2 تولہ
مگھاں 2 تولہ
سبز الائچی۔ 2 تولہ
فلفل سیاہ۔ 2 تولہ
مصطگی۔ 2 تولہ
دارچینی۔ 2 تولہ
زیرہ سفید۔ 2 تولہ
زعفران۔ 2 تولہ
کشتہ فولاد۔
کشتہ قلعی لاثانی
کشتہ شنگرف اکسیری
کچلہ مدبر آدھا تولہ
ورق طلاء یک صد
ورق نقرہ دو صد
خالص شہد 3 گنا
تمام اشیاء کو مقشر کر کے سفوف بنا لیں پھر شہد ملا کر ہلکی آنچ پر سات، آٹھ منٹ پکائیں 200 گرام روغن زرد شامل کریں نیچے اتار کر سفوف شامل کریں
ٹھنڈا ہونے پر محفوظ کر لیں ۔بس تیار ہے
خوراک: ایک چمچ بوقت ضرورت ہمراہ دودھ استعمال کریں
والسلام
حکیم میاں محمد احسن
Reviews
There are no reviews yet.