معجون سپرمی جواہر دار

5,500.00

+ Free Shipping

معجون سپرمی جواہر دار
معجون سپرمی کچھ ماہ پہلے تیار کی تھی الحمدللہ اس کے رزلٹ 100فیصد آے تو آج پھر تیار کی گئی

معجون سپرمی :-(پہلا رزلٹ )چیک کریں

بےاولاد افراد کےلیے پیغام شفاء

موصلی سفید انڈیا 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
تمرہندی 100 گرام
تخم کونچ 50 گرام
تالمکھانہ 50 گرام
ستاور 50 گرام
بہمن سفید 50 گرام
اوٹنگن 50 گرام
سنگھاڑہ 50 گرام
الائچی سبز 10 گرام
پنبہ دانہ 100 گرام
جوہر خصیہ 100 گرام
ورق نقرہ 100 عدد
ورق سونا20 عدد
چینی 1کلو
عرق گلاب 2 بوتل
کھویا 2 کلو
دیسی گھی 1/2 کلو
ترکیب و ترتیب:-
کھویا دیسی گھی میں براؤن کریں اور عرق گلاب میں چینی ملا کر قوام کریں اب تیار شدہ قوام کو کھویا والے برتن میں ملا کر 10-15 منٹ تک پکائیں پھر نیچے اتار کر باقی تمام ادویات مسفوف شدہ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں ٹھنڈا ہونے پہ 3 گرام سوڈیم بینزویٹ ڈال دیں معجون تیار ہے
ایک چمچ صبح و شام کھانے سے پہلے دودھ نیم گرم سے
جراثیم کی کمی ، ایکٹیو سیلز کی کمی، مادہ تولید کی کمی کا بہترین علاج ہے
جنسی و جسمانی کمزوری کے لیے لاجواب ہے
سرعت وجریان کے لیے عمدہ دوا ہے
مجرب ہے خاص طور پر بےاولادی کیلئے
والسلام
میاں محمد احسن

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “معجون سپرمی جواہر دار”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart