معجون فربہی بدن
₨4,500.00
+ Free Shippingمعجون فربہی بدن:-
ہزال مفرد-
بدن کا دبلا ہوجانا
علم طب کے نزدیک اس کی 9 وجوہات و اسباب ہوتے ہیں ۔
قلت غذا ۔یعنی غذا کا مناسب مقدار میں نہ ملنا
کثرت تناول۔ لطیف غذا جو بدن میں خون رقیق پیدا کرے ۔وہ غذا جو خون صالح پیدا نہ کرے اور طبیعت جزو بدن نہ کر سکے ۔ضعف قوت متصرفہ
قوت ہاضمہ میں فساد پڑ جانا ۔جگر میں سدہ پڑ یا تلی کا بڑھ جانا ۔کرم دراز۔حب القرع معدہ یا امعاء
مٹی کھانے کی عادت ہونا ۔کثرت جماع
طبیب کی ذمہ داری ہے کہ سبب کو دیکھ کر علاج تجویز کرے ۔جزوی طور پر وزن کا کم ہونا یا بدن کے کمزوری ہونے کےلیے لاجواب نسخہ ہے
جسم کی لاغری۔سستی دور کرے گا بدن کو موٹا اور فربہی بخشے گا
معجون فربہی بدن:-
خصیہ بز 4 عدد روغن زرد میں بریاں شدہ
مغز بادام 100 گرام
مغز پستہ 100 گرام
کنجد سیاہ 100 گرام
مغز اخروٹ 100 گرام
مغز بنولہ 100 گرام
ناریل 100 گرام
مغز خربوزہ 50 گرام
مغز خیارین 50 گرام
ٹعلب مصری 50 گرام
تخم پیاز 50 گرام
سنبل الطیب 20 گرام
فلفل سیاہ 20 گرام
مگھاں 20 گرام
زیرہ سفید 20 گرام
دارچینی 20 گرام
تج 20 گرام
سبز الائچی 20 گرام
زعفران 15 گرام
روغن زرد 150 گرام
شہد خالص اڑھائی کلو
معروف طریقے سے معجون بنا لیں
صبح و شام 10 سے 15 گرام نیم گرم دودھ سے
مقوی دل و دماغ ۔مقوی جگر و مثانہ۔مولد منی۔مولد خون۔اعلی درجہ مقوی باہ ۔ہاضم طعام اور رنگ کو خوبصورت بنانے والا۔درد مفاصل اور بلغمی بیماریوں کو دور کرکے بدن کو لوہے کی لاٹھ بنا دیتا ہے۔جسم میں فربہی لاتا ہے
والسلام
میاں محمد احسن
Reviews
There are no reviews yet.