معجون مرکب سلطانی

6,000.00

+ Free Shipping

معجون مرکب سلطانی

سنگھاڑا،گوند کیکر،قرنفل،جاوتری،جائفل،مغز بادام،مغزچلغوزہ،مغزبنولہ،مغزفندق،آردخرما،
ترنجبین،ابریشم،بہمن سرخ،بہمن سفید،درونج عقربی،اسطخودوس،تودری،تالمکھانہ،
تخم اوٹنگن،الائچی خورد،الائچیکلاں،کمرکس،
موصلی سفید،موصلی سیاہ،گل پستہ،مغز پستہ،فلفلدراز،ثعلب مصری،مغزاخروٹ ،
نارجیل،شقاقل مصری،مغزچرونجی،طباشیر،
صندل سرخ،صندل سفید ،گل سرخ،دارچینی۔عود ہندی،مصطگی،زعفران ہر ایک ایک تولہ
کشتہ قلعی،کشتہ مرجان۔صدف مرواریدی ہر ایک 6 ماشہ ۔ شہد خالص ڈیڑھ کلو
معروف طریقہ سے معجون تیار کریں
ایک چمچ صبح ایک شام ہمراہ دودھ
فوائد۔مادہ حیات کی افزائش میں اضافہ اور اسے گاڑھا کرتا ہے،جنسی قوت کو بڑھاتا ہے،رقت،سرعت،جریان و کثرت احتلام کا ازالہ کرتا ہے،جراثیم کی افزائش کرتا ہے،دل،دماغ اور اعصاب کو تقویت دیتا ہے۔قلب کو فرحت بخشتا ہے۔یہ معجون بالکل ناکارہ کمزور مردوں کے لئے مزدہ حیات ہے۔ ہر قسم کی بے اعتدالیوں کے زمانے کی کمزوریوں کی رفع کرتی ہے۔مشت زنی اور کثرت جماع کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا مکمل علاج ھے ۔ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے۔ قوت باہ کے لئے مجرب ہے
اس کے استعمال سے جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔ نظر تیز ہوگی ۔اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔خاص طور پہ سرعت انزال کے لا جواب تحفہ ہے۔جسم میں تھکاوٹ اعصابی دردیں ہروقت جسم ٹوٹتے رہنا تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے
والسلام
میاں محمد احسن
5000 روپے بمع ڈلیوری آدھا کلو
Cod available

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “معجون مرکب سلطانی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart