🌹جام شفاء 🌹🌹 *دل کے امراض کیلئے*

2,500.00

+ Free Shipping

🌹🌹جام شفاء 🌹🌹

*دل کے امراض کیلئے*
اکسیر قلب
یورک ایسڈ
ہائی کولیسٹرول
ٹرائیگلیسرائیڈ کا بڑھ جانا
ھو الشافی…
لیموں کا رس ادرک کا رس لہسن کا رس سرکہ سیب
ھر ایک دوسو پچاس گرام
شہد خالص آٹھ سو گرام
ترکیب تیاری…
پہلے چاروں رسوں کو آگ پر ہلکی آنچ پر پکائیں جب دوسو پچاس گرام جتنا خشک ھو جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیں پھر شہد خالص ملا دیں۔
اکسیر قلب تیار ھے.
خوراک!
دو بڑے چمچ صبح نہار منہ
کم از کم تین بوتلیں استعمال کریں
بفضل تعالیٰ دل کی بند شریانیں کھل جائیگی.
بلکل کسی بھی قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے پاک
والسلام
میاں محمد احسن

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “🌹جام شفاء 🌹🌹 *دل کے امراض کیلئے*”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart